the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 25اپریل (یواین آئی) آسنسول سے نومنتخب ممبر پارلیمنٹ شتروگھن سنہا کو ممتا بنرجی نے نئی ذمہ داری سونپتے کہا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کے ذریعہ بنگالی سنیما میں سرمایہ کاری کرنے والے بالی ووڈ فلم سازوں کو راغب کریں۔

نذرل منچ میں کلکتہ انٹر نیشنل فلم فیسٹول کے افتتاحی تقریب سے



خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ جب سے ان کی حکومت زیر اقتدار آئی ہے بنگالی سنیما کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے میں انہوں نے کلیدی رول ادا کیا ہے۔
ممتا نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے قوانین بنائے ہیں کہ بنگالی فلموں کو ہندی اور دیگر زبانوں کے ساتھ یکساں اہمیت دی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.