: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کلکتہ، 02 جنوری (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساتھی اور ترنمول کانگریس کے کونسلر دُلال عرف بابلا سرکار کو آج مالدہ ضلع میں چار مسلح حملہ آوروں نے گولی مار
کر ہلاک کر دیا محترمہ بنرجی نے آج یہ جانکاری دی انہوں نے کہا کہ ان کے قریبی ساتھی مسٹر بابلا سرکار کا مبینہ طور پر مالدہ ضلع میں قتل کیا گیا انہوں نے اس واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا۔