کلکتہ31مارچ (یواین آئی)دوسرے مرحلے کی پولنگ سے قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے غیر بی جے پی جماعتوں کے سربراہوں کو خط لکھ کر بی جے پی کے ذریعہ ہندوستان کی جمہوریت اور
آئینی فیڈرلزام پر حملے کو اجاگرکیاہے۔
ممتا بنرجی کے اس خط کو ترنمول کانگریس کے لیڈروں نے آج جاری کیا ہے۔
اس خط کے ذریعہ اپوزیشن لیڈروں کی حمایت حاصل کی گئی ہے ۔