کلکتہ 21 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلی ممتا بنرجی مرکزی حکومت کے خلاف دہلی میں دھرنے میں بیٹھیں گی۔
اڈیسہ کے لئے روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے
ممتابنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے سڑکوں اور رہائش سمیت 100 دن کے کام جیسی اسکیموں کے لئے پیسے روک
لئے ہیں۔
مارچ میں دہلی میں امبیڈ کر کے مجسمہ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔29