: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 20فروری (یواین آئی) بی جے پی لیڈر اگنی مترا پال کے ذریعہ ایک سکھ آئی پی ایس آفیسر کو خالصتانی کہے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ بی جے پی یہ
سمجھتی ہے کہ ہر پگڑی والا خالصتانی ہے تقسیم کی سیاست نے آئین کے حدود سے باہر انہیں پہنچادیا ہے بی جے پی لیڈر کے اس بیان کے بعد کلکتہ اور آسنسول میں سکھ تنظیموں نے احتجاج شروع کردیا ہے۔