: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ/12مارچ(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان شروع کر دیا ہے. اسی کے مدنظر بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے منگل کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کی، اس میٹنگ کے بعد ممتا بنرجی نے ریاست کی 42 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا، اسکے ساتھ ہی ممتا نے کہا کہ اس بار ٹی ایم سی نے 40.5 فیصد خواتین امیدواروں