کلکتہ 13 جون (ایجنسی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹروں کو چار گھنٹے کے اندر ہڑتال پر واپس لینے اور کام پر لوٹنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
خیال رہے کہ مریض کی موت کے بعد جونیئر ڈاکٹرس پر ہوئے حملے کے
خلاف ریاست کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹرس ہڑتال ہیں۔
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایس ایس کے ایم اسپتال کا دورہ کیا اور جونیئر ڈاکٹروں سے کام پر لوٹنے کی ہدایت دی، ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ کے سامنے انصاف دینے کا مطالبہ کیا۔