the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ یکم/ فروری(ایجنسی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کے 'عبوری بجٹ' کی سخت تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ 'اس کی کوئی قدر'نہیں ہے اور یہ این ڈی اے کے خاتمے کا آغاز ہے۔ بنرجی نے کہا کہ 'عبوری بجٹ' کو کون نافذ کرتا ہے، نئی حکومت کے قیام کے بعد بجٹ آتاہے اور اس کی اہمیت ہوتی ہے۔الیکشن سے قبل والا بجٹ انتخابی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔ترنمول کانگریس کے چیف نے کہا کہ انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد کسی بھی منصوبے پر عمل درآمد



نہیں کیا جاسکتا ہے۔


وزیرا علیٰ نے کہا کہ مودی حکومت اخلاقی طور پر محروم ہوچکی ہے۔آخر اس سے قبل کسانوں کیلئے کیوں نہیں اعلانات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کو صرف دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ملک میں معاشی ایمرجنسی ہے۔جی ایس ٹی کے نفاذ میں کوتاہیوں اورکمی کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.