کلکتہ 14جون (یواین آئی) ممتا بنرجی صدارتی انتخاب سے قبل اپوزیشن کو متحد کرنے کیلئے دہلی پہنچ چکی ہیں۔
کے وزیر اعلیٰ نے کل دہلی کے کانسٹی
ٹیوشن کلب میں اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ میٹنگ طلب کی ہے۔
اس سے پہلے دن میں، ممتا دہلی پہنچنے کے بعد این سی پی سربراہ شرد پوار کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔