the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 14اپریل (یو این آئی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران آئی ایس ایف کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی ممتا بنرجی نے یقین دہانی کرائی کہ تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد اس پورے معاملے کی جانچ کریں گے اور ملزمین کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ 10اپریل میں پولنگ کے دوران سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں چار افراد کی موت ہوگئی تھی۔اس واقعے کے بعد الیکشن کمیشن نے سیاسی لیڈرو ں کے 72گھنٹے داخلے پر پابندی عاید کردی تھی۔اس کی وجہ سے ممتا بنرجی حادثہ کے اگلے دن نہیں جاسکیں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم



انکوائری کریں گے اور قانون کے مطابق سزا دیں گے ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ کوچ بہار میں راج بنشی قبیلہ کے 18سالہ لڑکے کی موت پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھی اہل خانہ کو بھی انصاف دیا جائے گا ۔ممتا بنرجی نے تمام لواحقین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اوربرمن کے دادا اورماموں سے ملاقات کریں گی۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ 2مئی کو نتائج آنے کے بعد وہ یہاں دوبارہ آئیں گے اور آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے ۔
ممتا بنرجی نے کہاکہ وہ حادثہ کے فوری بعد یہاں آنا چاہتی تھیں مگر الیکشن کمیشن کی وجہ سے نہیں آسکی ہیں ۔انہیں اس بات کا دکھ ہے۔ممتا بنرجی نے بیو ہ خاتون کو بلاکر اس کے 45دن کے بچے کوگود میں لیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.