the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 22 نومبر (یو این آئی) عالمی تجارتی کا نفرنس میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر جو ناتھ نے عالمی تجارتی کا نفرنس کے انعقاد پر ممتا بنرجی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ممتا بنرجی آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر کیلئے مدعو کیا گیا ہے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے نمائندوں سے اپنے بیرون ممالک کے دورے کے دوران ملاقات کی تھی اور انہیں عالمی تجارتی کا نفرنس میں شرکت



کیلئے مدعو کیا۔ ممتا بنرجی کی دعوت پر آکسفور ڈیونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر جوناتھن (پروفیسر جوناتھن ) عالمی تجارتی کا نفرنس میں شرکت کی۔
انہوں نے منگل کو عالمی بنگال تجارتی کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کامیاب کا نفرنس کے انعقاد کیلئے وزیر اعلی ممتا بنرجی قابل مبارک باد ہیں۔ ” میں عالمی تجارتی کا نفرنس میں شرکت کر کے فخر محسوس کر رہا ہوں۔ اس کے لیے بنگال کا شکریہ ، مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کا بھی شکریہ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.