: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکاتہ، 24 جنوری (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی بدھ کو ایک سڑک حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ آج بردھمان سے کولکاتہ واپس آرہی تھیں۔ اس دوران دھند کی وجہ سے اچانک ایک کار ان کے قافلے کے سامنے آگئی جس کے باعث ان کے ڈرائیور نے اچانک بریک
لگادی۔ اس دوران محترمہ بنرجی کے سر پر معمولی چوٹ آگئی۔ سرکاری ذرائع نے کہا، محترمہ ممتا بنرجی کو بدھ کے روز پور با بردھمان ضلع میں ایک میٹنگ سے واپسی کے دوران سر میں معمولی چوٹ لگی۔ ہائی وے پر خراب بصارت کی وجہ سے ان کے قافلے کی کار اچانک رکنے سے انہیں چوٹ لگ گئی۔ رمہ بنرجی ایک انتظامی میٹنگ کے لیے ضلع ہیڈ کوارٹر بر دھمان گئی تھیں۔ محترمہ