کلکتہ 5جنوری(یواین آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے’’حکومت آپ کے دروازے پر‘‘ مہم کے تحت ریاست کی اہم میڈیکل انسورنش ’’سواتھیہ ساتھی‘‘ اسکیم کے بنانے کےلئے مرکزکا منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب وزیر اعلی ممتا بنرجی
ہریش مکھرجی اسٹریٹ پر واقع جئے ہند بھون پہنچ کر معائنہ کیا ہے۔
اس موقع پر پولس کمشنر انوج شرما ، چیف سکریٹری الاپن بنرجی ، بلدیہ امور کے وزیر فرہاد حکیم اوردیگر لیڈران اور افسران موجود تھے ۔
حکومت نےہر وارڈ میں کیمپ لگائے گئے ہیں ۔