the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ،25 فروری(ذرائع) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیٹرول-ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کا انوکھا انداز سے مخالفت کی ہے۔ ممتا بنرجی آج (جمعرات ، 25 فروری) کار کی سواری چھڑ کر اسکوٹر سے وزیر اعلی کے دفتر پہنچی۔
انکا اسکوٹر وزیر فریاد حکیم چلا رہے تھے- جبکہ سی ایم انکے پچھے بیٹھی تھی- یہ معمولی اسکوٹر نہیں بلکہ بیٹری سے چلنے والا گرین اسکوٹر تھا- اس دوران ہیلمیٹ پہنی ممتا بنرجی منہ پر ماسک لگائی ہوئی تھی اور گلے میں ایک پٹہ لٹکا رکھا تھا- اس پٹے پر انگریزی میں لکھا تھا، آپکے منہ میں کیا ہے، پیٹرول کی قیمت بڑھانا، ڈیزل کی قیمت بڑھانا اور گیس کی قیمت بڑھانا، سی ایم کے اسکوٹر پر دفتر جانے کا پورا



پروگرام سوشل میڈیا پر لائیو نشر کیا گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.