the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 19 اگست (یو این آئی) وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج پہلی مرتبہ قبائلیوں سے خطاب کے دوران یکساں سول کوڈ پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ یکساں سول کوڈ آئین اور وفاقی ڈھانچے کے تکثیری نظریات کے خلاف ہے۔ ملک کی مختلف برادریوں کے خاندانی رسوم و رواج میں فرق پایا جاتا



ہے، انہوں نے کہا کہ ہر چیز کو ایک ہی صف میں نہیں کھڑا کیا جاسکتا ہے۔
قومی سطح پر کانگریس اور بائیں محاذ کے ساتھ اتحاد کے باوجود آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنگال میں ترنمول کانگریس کو کمزور کرنے کے لئے کانگریس اور بائیں محاذ نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.