: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلمتہ 19 اپریل (یو این آئی) وزیر اعلی ممتا بنرجی نے شو بند و ادھیکاری کا نام لئے بغیر کہا کہ ایک لیڈر بغیر کسی دلیل اور ثبوت کے کوئی دعوی کر دیتا
ہے اور دن بھر میڈیا اس کو نیوز بنا کر چلاتا ہے۔ یہ تک جاننے کی کوشش نہیں کرتی ہے کہ یہ دعویٰ صحیح ہے یا نہیں۔ کم سے کم جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے اس سے ہی پوچھ لے۔