: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 16مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مشرقی مدنی پور کے ایگرا میں ہوئے بم دھماکہ کی سی آئی ڈی انکوائری کا حکم دیا ہے اس کے ساتھ ہی ممتا بنرجی نے بی ج پی کے مطالبے پررد
عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس معیاملے کی این آئی اے جانچ کرتی ہے تو انہیں کوئی اعتراض نہیں نوبنو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ فائر ڈیپارٹمنٹ سے بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔