the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کلکتہ 17اپریل (یو این آئی) وزیر اعلی ممتابنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ ہونے کے باوجود وہ یہ کیسے کہ سکتے ہیں کہ اگر انہیں 35
سیٹیں ملیں گی تو



بنگال میں میری حکومت نہیں رہ پائے گی۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ گزشتہ 14 اپریل کو ملک کے وزیر داخلہ ہیں اس کے باوجود بی جے پی کی میٹنگ میں شرکت کر سکتے ہیں۔ مگر ان کی آئینی ذمہ داری ہے جس سے وہ پہلو تہی نہیں کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.