کلکتہ ، 26 اگست(یواین آئی)بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ اور بنگلہ اداکارہ نصرت جہاں کے یہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
وزیرا
علیٰ ممتا بنرجی نے بیٹے کی پیدائش پرمبارک باد پیش کی ہے۔
نصرت نے آج دوپہر کے قریب پارک اسٹریٹ کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں ایک بچے کو جنم دیا۔