: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 11ستمبر (یواین آئی) ممتا بنرجی کے اسپین اور دبئی کے دورے سے قبل کابینہ میں ردوبدل کی قیاس آرائی تھی وزیرا علیٰ نے منگل کو روانگی سے قبل پیر کواپنے کابینہ کے وزار کے
محکمہ میں معمولی ردو بدل کیا ہے ممتابنرجی نے بابل سپریو کی ذمہ داری تھوڑی کم کر دی ہے اس کے ساتھ ہی وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک کی اہمیت بڑھ گئی ہے بابل سپریہ سے سیاحت لے کر اندرنیل سین کو دے دی گئی ۔