: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 19اکتوبر (یواین آئی) آرجی کار میڈیکل کالج و اسپتال میں جونیئر خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اوقتل اور مغربی بنگال کے اسپتالوں میں بدعنوانی، بدانتظامی کے خلاف کلکتہ میں گزشتہ پندرہ دنوں سے جونیئر ڈاکٹر
س بھوک ہڑتال پر ہیں ، بھوک ہڑتال کررہے جونیئر ڈاکٹرو ں نے 48گھنٹے کا حکومت کو وقت دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر حکومت ان سے بات چیت کرکے معاملہ حل کرنے کی کوشش نہیں کی تو ریاست بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کردیا جائے گا۔