کلکتہ 21جنوری(یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج آن لائن کلاس کےلئے ریاست کے 9لاکھ طلبا کو موبائل اور ٹیپ خریدنے کےلئے براہ راست رقم بھیجنے کا اعلان کیا ہے
۔
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ ریاست کے تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے طلبا کو 10ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ رقم براہ راست طلباء کے کھاتوں تک پہنچے گی۔