the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 26ومبر(یواین آئی)مغربی بنگال حکومت نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش پر بڑے پیمانے پر تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس کےلئے حکومت نے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے اس میں وزیر اعلیٰ



ممتا بنرجی چیر پرسن ہوں گی جب کہ نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین اور ماہرمعاشیات و نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنائک بینرجی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ سوگت باسو ، شنکھا گھوش ، یوگن چودھری ، جوی گوسوامی ، سبودھ سرکار اور دیگر شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.