: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6 مارچ(ذرائع) ملکاجگیری ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا کام تیزی سے جاری ہے- وزارت ریلوے کی امرت بھارت اسٹیشن اسکیم (ABSS) کے ’نیا بھارت نیا اسٹیشن‘ اقدام کے ایک حصے کے طور ملکاجگیری ریلوئے اسٹیشن کا کام
تیزی سے جاری ہے۔اسٹیشن کا ترقیاتی کام تقریباً 60 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تمام کام تیزی سے جاری ہیں اور اس مالی سال میں مکمل ہونے کا ہدف ہے۔ملکاجگیری اسٹیشن کی بحالی کا کام تقریباً 27.61 کروڑ روپے کی لاگت سے کیا گیا ہے۔