the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مراقش،25اگست(ایجنسی) 2014ء کی مس عرب فاطمۃ الزہرا الجمالی المعروف فاتی جمالی Fathima al-Zahra al-Jamaliنے سوشل میڈیا ( سنیپ چیٹ ) پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس واقعے کی اطلاع دی ہے۔اس نے بتایا ہے کہ 22 اگست کو طنجہ میں ساحل سمندر پر اس کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا اورنازیبا حرکت کی گئی۔


اس نے اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ وہ اپنی کار کھڑی کرنے کے بعد



پچاس میٹر دور ہی گئی ہوگی کہ تین مرد اس کے نزدیک آ گئے۔ پہلے انھوں نے فحش کلامی کی اور پھر ان میں سے ایک نے اس کے جسمانی اعضاء کو چھونے کی کوشش کی۔ فاتی کا کہنا ہے کہ ان کی اس حرکت کے بعد وہ بھاگ کھڑی ہوئی اور اپنی کار تک پہنچ گئی۔


فاتی جمالی نے بدھ کو شائع شدہ اس پوسٹ نے مراکش کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.