the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مالدیپ/2فروری(ایجنسی) مالدیپ کے سابق صدر کو دہشت گردی کے الزامات سے بری کرنے کے بعد ان کے شائقین میں ایک طرف خوشی کی لہر ہے تو دوسری جانب سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔

@MohamedNasheed
Welcome tonight’s SC ruling calling for the immediate release of political prisoners and the restoration of their civil and political rights. President Yameen must abide by this ruling and resign. Urge all citizens to avoid confrontation and engage in peaceful political activity.

1:46 AM - Feb 2, 2018
مالدیپ کی سپریم کورٹ نے سابق صدر



محمد نشید کو دہشت گردی کے الزامات بری کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام سیاسی پابندیاں بھی ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔


عدالت کے فیصلے کے بعد لندن میں جلاوطنی زندگی بسر کرنے والےنشید اور ان کے حامیوں کی رہائی کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ اب نشید اور ان کے حامی مالدیپ کے موجودہ صدر عبدالله یامین کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

محمد نشید کی رہائی کے حکم کے بعد دیر رات کو ہی مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی اور ان کے حامیوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.