the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولالمپور/7جنوری(ایجنسی) ملائیشیا کے بادشاہ Sultan Muhammad V سلطان محمد پنجم نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کردیا، یہ پہلی بار ہے کہ ملائیشیا کے کسی بادشاہ نے اپنی پانچ سالہ مدت پوری ہونے سے قبل استعفیٰ دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے دفتر کی جانب سے تخت چھوڑنے کے حوالے سے کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی تاہم ملائیشیائی بادشاہ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری تھیں۔



start;">سلطان محمد پنجم نے اپنے دفتر سے رخصت بھی طلب کررکھی تھی، سن 1957 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد سلطان محمد پنجم پہلے بادشاہ ہیں جنہوں نے تخت کو خیرباد کہا ہے۔

ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم 2016 میں تخت نشین ہوئے تھے، ملائیشیائی بادشاہ نے گزشتہ برس روس کی ایک حسینہ مس ماسکو سے شادی کی تھی۔

قومی محل سے جاری کیے گیے بیان میں ان کے استعفے کی تصدیق کی گئی ہے، ملائیشیا کے بادشاہ گاڑی چلانے اور دیگر کھیلوں میں مہارت کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.