: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ملاوی کی قومی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ کیتھرین گوٹانی ہارا کی قیادت میں ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے پارلیمانی وفد آج پارلیمنٹ کا دورہ کیا لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس
میں خیرمقدم کرتے ہوئےکہا کہ ہندوستان اور ملاوی کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر لازارس میکارتھی چکویرا کی قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔