مینگورہ، 31 مارچ (رائٹر) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ يوسف زئی نے آج پاکستان کے سوات وادی میں اپنے آبائی شہر کا دورہ کیا۔
طالبان م شدت پسندوں
کی گولی لگنے سےکئی برسوں بعد وہ پہلی بار اپنے آبائی شہر آئی ہیں۔
ملالہ کے سیکورٹی حکام اور ان کے خاندانی دوستوں نے ان کی آّمد کی اطلاع دی ۔