: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے ملک کے نئی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئینی نظریات کو نافذ کریں اور اس کے بنیادی فرائض پر عمل کریں اور سال 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان 'بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کریں آئین کو اپنائے جانے کے 75 سال مکمل
ہونے کے مور موقع پر منگل کو یہاں ایوانِ دستور کے سنٹرل ہال میں منعقدہ تقر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا 75 سال پہلے اسی دن ، اس مرکزی ہال میں ایوانِ دستور ، دستور ساز اسمبلی نے ایک نئے آزاد ملک کے لیے آئین کا مسودہ تیار کرنے کا عظیم کام مکمل کر لیا تھا۔