حیدرآباد 21جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ نے یوگا کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے پر زور دیا ہے۔
بین الاقوامی یوگا دن کے
موقع پر محکمہ آیوش نے سدی پیٹ ضلع کے کونڈا بھودیوی گارڈن میں یوگا پروگرام کا انعقاد کیا۔
اس موقع پر انہوں نے لوگوں کو عالمی یوم یوگا کی مبارکباد دی۔