حیدر آباد 7ڈسمبر(یواین آئی)رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے 8 ڈسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کو کامیاب بنانے کی عوام سے اپیل کی
ہے۔
کویتا نے کہا کہ مودی حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف ٹی آر ایس کی جدو جہد جاری رہے گی۔
ٹی آر ایس نے بھارت بند کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔