the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نو منتخب میونسپل میئروں سے جمعہ کے روز اپیل کی کہ وہ اپنے متعلقہ میونسپل کارپوریشنوں کو 'خود انحصار ہندوستان' کے طرز پر خود انحصار بنانے کے لیے کام کریں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر چھ میونسپل



کارپوریشنوں کے میئروں کے ساتھ میٹنگ کے دوران مسٹر یوگی نے کہا کہ عوامی نمائندوں کے تعاون سے تمام میئر میونسپل کارپوریشنوں کی آمدنی بڑھانے سے لے کر علاقائی مسائل کو حل کرنے تک، سب کو کچھ نہ کچھ 'اچھا' اور 'کچھ نیا' کرنے کا مشورہ دیا اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے سرگرم اور چوکنا رہنے کو بھی کہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.