حیدرآباد۔ 7اکتوبر(یواین آئی) مجلس کے رکن اسمبلی کوثرمحی الدین نے تلنگانہ اسمبلی میں راشن کارڈس کا مسئلہ اٹھایا۔
انہوں نے وزیر سیول سپلائز سے پوچھا کہ
تلنگانہ میں کتنے قسم کے راشن کارڈس ہیں؟انہوں نے کہاکہ تین ماہ پہلے جو فوڈ سیکوریٹی کارڈس دیئے گئے تھے،اس سلسلہ میں شہرحیدرآباد میں ہزاروں درخواستوں کو مستردکردیاگیا۔