بھونیشور ، 12 جون (یو این آئی) قبائلی رہنما موہن چرن ما جبھی نے بدھ کو اوڈیشہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مودی کی
وزراء کو نسل کے کئی ارکان اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت والی نوریاستوں کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ حلف برداری کی تقریب بھونیشور کے مشہور جنتا میدان میں منعقد ہوئی۔