the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 3 جون (اعتماد) ریونت ریڈی حکومت نے ریاستی سکریٹریٹ بی آر امبیڈکر میں بعض اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کا قافلہ جو اصل باب الداخلہ کے ذریعہ سکریٹریٹ میں داخل ہوتا تھا، اب مغربی گیٹ کے ذریعہ سکریٹریٹ میں داخل ہوگا اور روانگی مشرقی گیٹ سے ہوگی۔ اے آئی ایس اور آئی پی ایس



عہدیداروں کی آمد معمول کے مطابق ساوتھ ایسٹ گیٹ سے ہوگی۔ ریونت ریڈی کے چیف منسٹر بننے کے بعد پہلی مرتبہ سکریٹریٹ میں یہ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی سی کے صدر بنائے جانے کے بعد ریونت ریڈی نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں بھی واستو کے مطابق بعض تبدیلیاں کی تھیں۔ اب انہوں نے سکریٹریٹ میں بھی بعض تبدیلیاں کی ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.