: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ پٹنہ میں ہونے والی
اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں مرکزی حکومت کی جانب سے دہلی پر لایا گیا آرڈیننس اہم ایجنڈا ہوگا اوراس میں کانگریس سے اپنا موقف واضح کرنے کے لئے کہا جائے گا۔