: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبانے کہا ہے کہ ملک میں نصف آبادی کے ساتھ مودی حکومت انصاف نہیں کر پارہی ہے اور ان کی آواز کو دبا کر خواتین ریزرویشن بل کو نافذ نہیں کیا جارہا ہے ، اس لیے مہیلا کا
نگریس کے کارکنان ملک کی خواتین کے مفادات کی لڑائی لڑنے کے لیے سڑک پر احتجاج کر رہی ہیں پیر کو یہاں جنتر منتر پر منعقدہ سنسد کا گھر اؤ پرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ لامبانے کہا کہ ملک میں خواتین اور بیٹیوں کے ساتھ مسلسل جرائم ہو رہے ہیں۔