: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 جنوری (یو این آئی) مہیش بھگوت آئی پی ایس نے آج ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل سی آئی ڈی تلنگانہ کے طور پر ذمہ داری سنبھال لی- حال ہی میں ریاست میں بڑے پیمانہ پر آئی پی ایس
عہدیداروں کا ردبدل کیا گیا تھا- رچہ کنڈہ پولیس کمشنر مہیش بھگوت کو حکومت تلنگانہ نے دیویندرسنگھ کی جگہ ڈائریکٹر جنرل سی آئی ڈی مقرر کیا تھا جبکہ دیویندرسنگھ کورچہ کنڈہ پولیس کمشنر بنایا تھا-