: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ/20مارچ(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے درمیان اترپردیش میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا،بی جے پی کے پردیش صدر mahendra-nath-pandey مہندرناتھ پانڈے کے بھائی کی بہو amrita-pandey امرتا پانڈے نے پرینکا گاندھی کی موجودگی میں چہارشنبہ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے
، مرزا پور لوک سبھا پرتیاشی للت شاپتی ترپھاٹی نے ٹیوٹ کرکے اسکی معلومات دی، امرتا مہندرناتھ کے بھائی جیتندر ناتھ پانڈے کی بہو ہے، امرتا پانڈے نے میڈیا سے کہا پرینکا گاندھی سے متاثر ہوکر انہوں نے کانگریس کا دامن تھاما ہے، کانگریس سبھی کو لیکر چلنے والی پارٹی ہے.