the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے منگل کو الزام لگایا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈرر اور ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہاراشٹر وکاس اگھاڑی-ایم وی اے حکومت میں اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کے انڈر ورلڈ سے تعلقات ہیں اور وہ 1993 کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے ایک مجرم کے ساتھ زمین کے سودے میں شامل تھے۔
مسٹر فڑنویس نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’میں نے



کہا تھا کہ میں دیوالی کے بعد کچھ ظاہر کروں گا۔ کاغذات اور ثبوت حاصل کرنے میں کچھ وقت لگا۔ میں سلیم جاوید کی اسکرپٹ نہیں بتا رہا اور یہ فلم کا انٹر ویل نہیں ہے‘‘۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مسٹر ملک کے ڈی کمپنی سے تعلقات ہیں اور وہ ممبئی حملوں میں ملوث افراد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسٹر ملک نے ممبئی دھماکے کے مجرم سے 2.80 ایکڑ زمین بازار کی قیمت سے کم قیمت پر خریدی۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا یہ سودا ٹاڈا ایکٹ کے تحت قیمتی اراضی کو ضبطی سے بچانے کے لیے تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.