the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 جولائی (یو این آئی) مہارشٹر کی پہلی خاتون الیکشن کمشنر اور ایک سینیئر ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر نیلما ستیانارائن کی آج صبح کورونا وائرس کے سبب نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

72 سال سبکدوش افسر کو کچھ دن پہلے ہی کورونا وائرس ہوا تھا حال ہی میں ان کی رپورٹ منفی آئی تھی انھیں



مضافات کے اندھری ایسٹ میں واقع سیون ہلز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

1972 بیچ کی خاتون آئی اے ایس افسر ستیانارائن کو ریاست کی پہلی خاتون چیف الیکشن کمشنر ہونے کا شرف حاصل ہے ان کے ہمراہ اپنی خدمات انجام دینے والے دیگر اعلی سرکاری افسران انہیں ایک سخت لیکن منصفانہ عہدیدار کے طور پر یاد کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.