: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئ، 5 فروری (یو این آئی ) مہاراشٹرا ریاستی وقف بورڑ میں دو مسلم اراکین پارلیمنٹ امتیاز جلیل اور فوزیہ خان کی بطور رکن تقرری عمل میں آ ئیہے وزیر اقلیتی امور نواب ملک نے یہ
اطلاع دی- امتیاز جلیل ریاست کے اورنگ آباد شہر سے مجلس اتحادالمسلمین سے لوک سبھا کے رکن ہیں جبکہ فوزیہ خان راشٹروادی کانگریس پارٹی سے حال ہی میں راجیہ سبھا کی ممبر بنائ گئی ہیں