: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کی حکومت نے ضابطوں میں تبدیلی کرکے ٹیکس دہندگان کی جیبیں کاٹ لی ہیں اور ان کے 10,000 کروڑ روپے نکال کر ان کمپنیوں کو دے دیے ہیں جنہوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی
جے پی ) کو چندہ دیا ہے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کمپنیوں نے الیکٹورل بانڈز کے ذریعے چندہ لیا اور مہاراشٹر حکومت کو دیا اور دوسری طرف حکومت نے ان کمپنیوں کو امیر بنا دیا۔