: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ مودی حکومت نے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے کسانوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے سلسلے میں کسانوں کی محنت کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے کیونکہ انہوں نے جتنی ایم ایس پی کا
مطالبہ کیا تھا انہیں اس سے بہت کم دیا گیا ہے کانگریس کے میڈیا کوآرڈینیٹر ابھے دوبے نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا 'گزشتہ 10 برسوں میں مودی حکومت نے ہمیشہ کسانوں کی پیٹھ پر لاٹھی چارج کیا ہے اور ان کے پیٹ میں لات ماری ہے۔