the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی, 22نومبر(ایجنسی)مراٹھافرقے کو ریزرویشن دینےکے ساتھ ساتھ مسلمانوں کوبھی ریزرویشن دیا جائے, اس کامطالبہ مسلم کریتی سمیتی اور مولانا آزاد وچار منچ کئ جانب سے ایم پی حسین دلوائی کی سربراہی میں ایک وفد نے راج بھون میں گورنر ودیا ساگر راؤسے ملاقات کیااور ایک میمورنڈم پیش کیا.

اس موقع پر حسین دلوائی نے کہاکہ مسلمانوں کو تعلیمی ترقی کے لئے ریزرویشن انتہا ئی ضروری ہے ,ہم مراٹھافرقہ کے ریزرویشن کی حمایت کرتے ہیں, لیکن سماجی اور تعلیمی سطح پر پسماندہ مسلمانوں کوریزرویشن سے محروم رکھنا ان کے ساتھ ناانصافی سے مترادف ہے. 



start;">گورنر ودیاساگر نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیاکہ کانگریس حکومت کے ذریعہ دیا گیا, ریزرویشن موجودہ حکومت کے ذریعہ آرڈننس کئ تجدید نہیں کیے خانے کی وجہ سے ضائع ہوگیا. 

ممبئی کانگریس اقلیتی سیل کے چیئرمین ببو خام نے کہاکہ موجودہ بی جےپی حکومت نے فر قہ پرستی کی بنیاد مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں سے رہی ہے. اس وفد میں حسین نداف, ببوخان, ایڈوکیٹ صفدر صدیقی, اقبال انصاری,صدر آل انڈیااوبی سی تنظیم نے گورنر کیساتھ تبادلہ خیال کیا. گورنر ودیاساگر راؤ نے کہاکہ انہیں مسلمانوں کی تعلیمی اور سماجی پسماندگی کے بارے معلومات ہےاور اس تعلق سے وہ ریاستی حکومت کو سفارش پیش کریں گت. وفد میں ایڈوکیٹ شکیل قاضی, یوسف انصاری ,صادق خام, حسیب نداف, اقبال انصاری ,سراج شیخ, مبینہ شیخ بھی شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.