: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور، 19 دسمبر (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے جمعرات کو ممبئی ایلیفنٹا کشتی حادثے کی تفصیلی جانچ کا اعلان کیا اس حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 101 مسافرین کو بحفاظت بچا لیا گیا تھا وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ٹوئیٹر پر جاری کئے گئے اپنے ایک
پیغام میں کہا کہ ممبئی کے قریب بحیرہ عرب میں نیل کمل کمپنی کی مسافر کشتی کا حادثہ انتہائی المناک اور بدقسمت ہے مرنے والوں کے لواحقین کو چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی جبکہ بحریہ اور ریاستی حکومت دونوں اس کی تفصیلی انکوائری شروع کریں گے۔