مبئی،14، جولائی (یو این آئی) مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل اور چہ میگوئیوں کے دوران بالا خروز یر اعلی ایکنا تھ شندے نے قلم دانوں کی تقسیم کردی ہے ، نئے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو ریاست کے محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اس اعلان کے بعد
آج صبح انہوں نے دونوں محکموں کے سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ محکمہ خزانہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری متن کریر ، ایڈیشنل چیف سکریٹری اوم پرکاش گپتا موجود تھے۔
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی کا چارج سونپا گیا ہے۔