: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 30 اکتوبر ( یو این آئی) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ ختم ہو گئی ہے اور اسی کے ساتھ ہی یہ نمایاں ہو گیا ہے کہ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس نے اپنے امیدواروں کے انتخاب میں اہم رد وبدل کیا ہے بی جے پی نے آٹھ
موجودہ ارکان اسمبلی کو تبدیل کیا ہے، جب کہ کانگریس نے پانچ موجودہ ارکان اسمبلی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے اسی طرح اجیت پوار کی قیادت والی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور این سی پی شرد چندر پوار نے بھی اپنے دو دو موجودہ ارکان اسمبلی کو ٹکٹ نہ دینے کےفیصلے پر عمل کیا ہے۔