ممبئی/22اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان کا پہلا مقامی کروز Angria انگریا ہفتہ کو ممبئی سے گوا روانہ ہوا لیکن اسی درمیان اسکا پہلا دن تنازعات میں آگیا وہ بھی مہاراشٹرا کے سی ایم Devendra Fadnavis دیویندر فڈنویس کی بیوی امریتا فڈنویس Amruta Fadnavis کی وجہ سے۔ سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا سی ایم کی بیوی کو ایسا کرنا چاہیئے ؟ اے این آئی میں کی اور سے کیے گئے ٹیوٹ کے مطابق جب یہ کروز ممبئی سے چلا تو اس میں سوار لوگ جم کر لطف اٹھا رہے تھے اسی وقت وہاں بیٹھ دیکھ ساتھ آئے سیکیورٹی عملہ کے ہوش اڑ گئے کیونکہ وہ جہاں پر بیٹھی ہوئی تھی وہ جگہ خطرے سے خالی نہیں تھی اور تھوڑی سے بھی چوک ہوجاتی تو وہ سمندر میں گر جاتی اور شاید کروز کے نیچے بھی آسکتی تھی۔ انکو دیکھ سیکوریٹی عملہ نے وہاں سے ہٹنے کے لیے کہا۔ لیکن امریتا نےانکی ایک نہ سنی اور اتنا ہی نہیں وہ وہیں سے سیلفی بھی لینے لگی۔ وہاں اور بھی کئی مسافر اس نظارے کو دیکھ رہے تھے۔ معاملہ سی ایم کی بیوی سے جوڑا تھا اس لیے سیکیورٹی عملہ کے ہاتھ۔پیر روکے ہوئے تھے.
کروز کا Angria انگریا مراٹھا نوسینا کے پہلے ایڈمرل کونہوجی انگرے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ جہاز 6 منزلہ اور 131 میٹر لمبا ہے۔ اسکے افتتاحی تقریب سی ایم اور انکی بیوی امریتا پہنچی تھیں.
سمندر کے راستے ممبئی سے گوا کا یہ سفر آپ کو سڑک/ریل اور ہوائی راستے سے لمبا اور مہنگا لگ سکتا ہے لیکن یہ صرف سفر نہیں ہے بلکہ ایک تجربہ ہے سمندر سے تفریحی سفر کا۔
style="margin: 0px; padding: 0px; color: rgb(41, 41, 41); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15px; background-color: rgb(255, 255, 255);">
#WATCH: Amruta Fadnavis, wife of Maharashtra CM Devendra Fadnavis, being cautioned by security personnel onboard India's first domestic cruise Angria. She had crossed the safety range of the cruise ship. pic.twitter.com/YYc47gLkHd
— ANI (@ANI) October 21, 2018
India's first domestic cruise Angria started operating on Mumbai-Goa sea route, from y'day. It has 6 bars,2 restaurants,a swimming pool, discotheque, a reading room&a spa. With 104 rooms, the ship can accommodate 400 passengers&70 crew members. Passengers can reach Goa in 14 hrs. pic.twitter.com/5CKUa845fp
— ANI (@ANI) October 21, 2018